Recruitment

(11۔06۔2022) پنجاب پولیس میں بھرتی کے لیے ابتدائی طور پر اہل امیدواران کی فہرست حتمی فہرست کاغذات کی جانچ پڑتال اور طبی معائنہ کے بعد جاری کی جائے گی ۔

(11۔06۔2022) پنجاب ہائی وے پٹرولنگ  میں بھرتی کے لیے ابتدائی طور پر اہل امیدواران کی فہرست حتمی فہرست کاغذات کی جانچ پڑتال اور طبی معائنہ کے بعد جاری کی جائے گی ۔

(10-06-2022) سرگودھا:پنجاب پولیس اور پنجاب ہائی وے پیٹرول میں کانسٹیبل بھرتی کے لیے انٹرویو کا مرحلہ مکمل
سرگودھا: پنجاب پولیس اورپنجاب ہائی وے پیٹرول میں کانسٹیبل بھرتی کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے۔اس مرحلے میں قد،چھاتی کے میعار پر پورا اترنے اور تحریری امتحان میں کامیاب ہونے والے امیدواران کا انٹرویو کیا گیا۔کامیاب امیدواران کا بذریعہ مقامی پولیس مطلع کیا جائے گا۔اس کے علاوہ ان کی فہرست ہائے پولیس لائن کی بیرونی دیوار پر چسپاں کی جائے گی.
(ترجمان سرگودھا پولیس)

(01-06-2022) 

اہم اطلاع: بھرتی کانسٹیبلان/ لیڈی کانسٹبلان 2020-2022 انٹرویو (تبدیلی تاریخ

 (31-05-2022) اہم اطلاع : بھرتی کانسٹیبلان/ لیڈی کانسٹیبلان 2020-2022۔ ڈسٹرکٹ پولیس، PHP, SPU 
(انٹرویو)

اطلاع برائے تحریری امتحان


"کانسٹیبلان بھرتی کے اگلے مرحلے یعنی تحریری امتحان کیلئے اہل امیدواران ، مرد و خواتین، کو شیڈیول/تاریخ/ وقت کے بارے میں مطلع کر دیا جائے گا۔ مزید Online Forums سرگودھا پولیس کے سوشل میڈیا Facebook page اور اس Official website پر بھی Update کر دیا جائے گا۔"

سرگودھا: پولیس کانسٹیبلان بھرتی میں قد چھاتی کی پیمائش میں غیر حاضر امیدواران کیلئے آخری موقع: