Press Release May 30th 2020

Saturday, May 30, 2020

سرگودھا: تھانہ میلہ دوہرے قتل کا معاملہ ، ڈی پی او سرگودھافیصل گلزار نے نوٹس لے لیا 
سرگودھا: ایس ڈی پی او کوٹ مومن سرکل سے وقوعہ کی تفصیلی رپورٹ طلب 
سرگودھا: مسمی آصف علی ولد سلطان محمود نے پسند کی شادی نہ ہونے پر مسماۃ عمیرا بی بی کو فائرنگ کرکے شدید مضروب کر دیا 
سرگودھا: پکڑے جانے کے خوف سے آصف علی نے اپنے آپ کو گولی مار کر خودکشی کرلی ۔
سرگودھا: مسماۃ عمیرا بی بی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گئی ۔
سرگودھا: پولیس نے نعشوں کو تحویل میں لیکر حسب ضابطہ کاروائی شروع کر دی ہے ۔(ترجمان سرگودھا پولیس)