سرگودہا: ڈی پی اوفیصل گلزار کی ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن
ایس ڈی پی اوسلانوالی محمدعثمان کی زیر نگرانی محلہ اسلام نگر و گردونواح علاقہ تھانہ سلانوالی میں سرچ آپریشن کیا گیا
دوران سرچ آپریشن 25مکانات کی تلاشی لی گئی جبکہ40سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق بذریعہ بائیو میٹرک کی گئی ۔
سرچ آپریشن کے دوران دواشخاص سے شراب برآمد
سرچ آپریشن میں ایس ایچ او تھانہ سلانوالی نوید اکرم ، سیکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ ،سول ڈیفنس اورحساس اداروں نے حصہ لیا ۔ (ترجمان سرگودہا پولیس)
Saturday, June 13, 2020