سرگودہا: ڈی پی اوفیصل گلزار کی ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن
ایس ڈی پی اوکوٹ مومن سرکل ڈی ایس پی اعجاز حسین شاہ کی زیر نگرانی سلطان پور و گردونواح علاقہ تھانہ میلہ میں سرچ آپریشن کیا گیا
دوران سرچ آپریشن 25مکانات کی تلاشی لی گئی جبکہ40سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق بذریعہ بائیو میٹرک کی گئی ۔
سرگودھا: سر چ آپریشن میں ایس ایچ او تھانہ میلہ سب انسپکٹر ناصر شاہ ، سیکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ ،سول ڈیفنس اورحساس اداروں نے حصہ لیا ۔
(ترجمان سرگودہا پولیس)
Tuesday, May 19, 2020