ڈی پی او سرگودھا کی ہدایت پر پولیس کا مساجد میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ
ڈی پی او سرگودھا کی ہدایت پر پولیس کا مساجد میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ
ڈی پی او سرگودھا عمارہ اطہر کی ہدایت پر ضلع سرگودھا کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کا عوام کی شکایات سننے، جرائم کی روک تھام اور انصاف کی فراہمی کیلئے مساجد میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ۔۔۔