تھانہ پھلروان محافظ سکواڈ پر فائرنگ ڈی پی سرگودھا نے نوٹس لے لیا

سرگودھا تھانہ پھلروان محافظ اسکواڈ پر فائرنگ ڈی پی عمارہ اطہر نے نوٹس لے لیا
سرگودھا ایس ڈی پی بھلوال کو مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کا حکم
سرگودھا ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں
سرگودھا کانسٹیبل علی معمول کی گشت پر مامور تھا
سرگودھا دوران چیکنگ ابدال روڈ پر مشکوک موٹر سائیکل سوار وں کو روکا جنہوں نے فائرنگ کر دی
سرگودھا زخمی پولیس جوان کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے (ترجمان سرگودھا پولیس)

Wednesday, March 4, 2020