سرگودھا تھانہ ساجد شہید نے ضلع فیصل آباد کا ہیڈ منی کا اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا

سرگودھا: تھانہ ساجد شہید پولیس کی کاروائی ، ہیڈمنی کا اشتہاری ملزم محمد عثمان عرف چٹا گرفتار
ملزم فیصل آباد پولیس کو سال 2011سے دہشت گردی ، ڈکیتی واقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب تھا
حکومت پنجاب کی طرف سے ملزم کے سر کی قیمت2لاکھ روپے مقرر تھی
پولیس نے ملزم کو گرفتارکرکے اسلحہ برآمد کرلیا (ترجمان سرگودھا پولیس)

Saturday, January 25, 2020