ڈی پی او سرگودھا عمارہ اطہر کی ہدایت پر بھیرہ کے علاقہ میں بزرگ پر تشدد کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔