آئی جی پنجاب کا انقلابی فیصلہ ۔ ۔ ۔عوامی سہولت اور جرائم کے خاتمے کی نئی حکمت عملی.پنجاب بھر سے بین الصوبائی اور بین الاضلاعی ناکوں کے علاوہ تمام ناکوں کو فوری ختم کر دیا گیا .