مشکل کی ہر گھڑی میں اپنے عملہ کے ساتھ کھڑا ہوں۔ڈی پی او سرگودھا

سرگودھا:مشکل کی ہر گھڑی میں اپنے عملہ کے ساتھ کھڑا ہوں۔ڈی پی او فیصل گلزار 
سرگودھا:ڈی پی او فیصل گلزار نے ڈی ایس پی کوٹ مومن اعجاز حسین شاہ کی عیادت کی اور انکی خیریت دریافت کی اور جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔ڈی ایس پی کوٹ مومن اعجاز حسین شاہ گذشتہ روز طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال میں داخل ہوئے تھے۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Wednesday, September 2, 2020