Missing Child Recovered

سرگودھا
تھانہ سیٹیلائٹ ٹاؤن پولیس نے 2 دن سے لاپتہ 4 سالہ بچی ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دی ۔
ردا نامی 4 سالہ بچی جو کہ 2 دن سے لاپتہ تھی کو لاری اڈا سرگودھا سے ڈھونڈ کر اس بچی کے والد طارق کے حوالے کر دیا گیا ۔

Saturday, October 5, 2019