DPO took action against misbehave with Polio Team

سرگودھا پولیو ٹیم سے بد تمیزی کا معاملہ ڈی پی او نے نوٹس لے لیا ایس ڈی پی او سے رپورٹ طلب

سرگودھا چک نمبر 125 شمالی میں اختر نامی شخص نے پولیو ٹیم سے بد تمیزی کی تھی جس پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

سرگودھا ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں (ڈی پی او)

Wednesday, December 18, 2019