ہوائی فائرنگ ڈی پی او سرگودھا نے نوٹس لے لیا

سرگودھا ہوائی فائرنگ ڈی پی او فیصل گلزار نے نوٹس لے لیا
اے ایس پی سٹی کو  سراغ لگا کر ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم
نا معلوم ملزم نے مبینہ طور پر یونیورسٹی روڈ پر ہوائی فائرنگ کی
 قانون کی کسی بھی قسم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔
 (ڈی پی او فیصل گلزار)

Tuesday, August 18, 2020