ہر سال کی طرح 4 اگست کو شہدائے پولیس کو سلام پیش کیا جائے گا

ہر سال 4 اگست کو یوم شہدا پولیس منایا جاتا ہے آئیے ہمارے ساتھ مل کر ان بہادروں کو خراج عقیدت پیش کریں جنہوں نے اپنا آج ہمارے کل کے لئے قربان کر دیا۔

Monday, August 3, 2020