کمسن بچی کے قتل کا معاملہ پولیس کی فوری کاروائی

سرگودھا کمسن بچی کے  قتل کا معاملہ پولیس کی فوری کاروائی ملزم گرفتار
ڈی پی او فیصل گلزار نے وقوعہ کا نوٹس لیتے ہوئے  ڈی ایس پی ساہیوال سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی
کمسن ملائیکہ کو مبینہ طور اس کے سوتیلے باپ نے تشدد کر کے قتل کر دیا 
ملزم  کے خلاف  مقدمہ درج کرکے کے میرٹ پر تفتیش کرنے کا حکم جاری کر دیاگیا ہے۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Friday, June 26, 2020