ڈی پی او کی ہدایت پر نماز جمعہ کی سکیورٹی کیلئے سخت انتظامات

سرگودھا:ڈی پی او عمارہ اطہر کی ہدایت پر نماز جمعہ کی سیکیورٹی کے لیے سخت انتظامات کیے گئے
سرگودھا:ضلع بھرکی تمام مساجد، امام بارگاہوں اور عبادت گاہوں پرمسلح پولیس اہلکار تعینات ہیں۔
سرگودھا: مسجد میں داخل ہونے والے نمازیوں کی چیکنگ بذریعہ میٹل ڈیٹکٹرکی گئی۔
سرگودھا: کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کے لیے سادہ لباس میں بھی پولیس اہلکار تعینات ہیں۔ (ترجمان سرگودہا پولیس)

Friday, December 6, 2019