ڈی ایس پی بھلوال کی تشدد کے شکار بزرگ کے گھر آمد

سرگودھا: ڈی ایس پی بھلوال ملک شکیل کھوکھر اور ایس ایچ او بھیرہ تشدد کے شکار بزرگ شہری محمد نواز کے گھر میں موجود ان سے وقوعہ تفصیلات لیتے ہوئے۔
سرگودھا: پولیس ہر ظلم کے خلاف اپنے عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔ قانون ہاتھ میں لینے والوں سے اہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ۔

Monday, December 30, 2019