ڈی پی او سرگودھا کی ہدایت پر فرضی مشق کا انعقاد

سرگودہا: ڈی پی او فیصل گلزار کی ہدایت پر فرضی مشق  کا انعقاد
ایس ڈی پی او بھلوال سرکل اے ایس پی ماہم خان کی زیر نگرانی ٹی ایم اے آفس بھلوال میں کیا گیا 
فرضی مشق میں ایس ایچ او تھانہ بھلوال صدر ، ایس ایچ او تھانہ بھلوال سٹی ،ایلیٹ فورس،سیپشل برانچ، سیکیورٹی برانچ، سی ٹی ڈی ،سول ڈیفنس اور ریسکیو1122کے عملہ نے حصہ لیا۔
فرضی مشق(موک ایکسرسائز) میں عملہ کو محفوظ کرنے کے ساتھ ساتھ دوفرضی دہشت گردوں کو گرفتارکرنے کا عملی مظاہرہ کیا گیا۔
(ترجمان سرگودہا پولیس)

Friday, August 21, 2020