ڈی پی او سرگودھا کی ہدایت پر سرچ آپریشن

سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار کی ہدایت پر سرچ آپریشن۔ 
تھانہ شاہ پور صدر کے علاقہ میں سرچ آپریشن کیا گیا
ایس ایچ او شاہ پور صدر علی نواز کی زیر نگرانی سرچ آپریشن کیا گیا
 سر چ آپریشن میں مکانات کی تلاشی جبکہ مشکوک افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی
پولیس کے علاوہ دیگر حساس اداروں نے حصہ لیا۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Monday, August 17, 2020