ڈی پی او سرگودھا کی ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن

سرگودہا: ڈی پی اوفیصل گلزار  کی  ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن
 ایس ڈی پی اوسٹی سرکل اے ایس پی احمد شاہ کی زیر نگرانی طارق آباد وگردونواح علاقہ تھانہ کینٹ میں سرچ آپریشن کیا گیا
دوران سرچ آپریشن 30مکانات کی تلاشی لی گئی جبکہ50سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق بذریعہ بائیو میٹرک کی گئی ۔
سر چ آپریشن میں ایس ایچ او تھانہ  کینٹ اقرار عباس ، سیکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ ،سول ڈیفنس اورحساس اداروں نے حصہ لیا ۔
(ترجمان سرگودہا پولیس)

Tuesday, June 30, 2020