ڈی پی او سرگودھا کا سٹی سرگودھا سے برآمد ہونے والے مرکزی جلوس کا دورہ

سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار کا سٹی سرگودھا سے برآمد ہونے والے مرکزی جلوس کا دورہ سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
انچارج سکیورٹی انسپکٹر فضل قادر اور ایس ایچ او سٹی فواد احمد بھی ھمراہ تھے انہوں نے کہا کہ چھت پر  تعینات جوانوں کو مکمل بریف کیا جائے اور مناسب جگہ پر کھڑا کیا جائے۔ جلوس میں شامل ہونے والے تمام لوگوں کی جامہ تلاشی لی جائے۔ ھنگامی صورتحال میں اضافی نفری طلب کی جائے۔ 
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Friday, August 28, 2020