ڈی پی او سرگودھا کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن جاری

سرگودہا: ڈی پی اوعمارہ اطہر  کی  ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن جاری 
سرگودہا: ایس ڈی پی اوبھلوال سرکل شکیل احمد کھوکھر کی زیر نگرانی محلہ شیخاں والا علاقہ وگردونواح تھانہ بھیرہ میں سرچ آپریشن کیا گیا
سرگودہا: دوران سرچ آپریشن 10مکانات کی تلاشی لی گئی جبکہ 20سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق بذریعہ بائیو میٹرک کی گئی ۔
سرگودھا: سر چ آپریشن میں ایس ایچ اوتھانہ بھیرہ انسپکٹر فواد علی  ، سیکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ ،سول ڈیفنس اورحساس اداروں نے حصہ لیا ۔ (ترجمان سرگودہا پولیس)

Wednesday, March 4, 2020