ڈی پی او سرگودھا کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن جاری

سرگودہا: ڈی پی اوعمارہ اطہر  کی  ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن جاری 
سرگودہا: ایس ڈی پی اوسٹی سرکل کی زیر نگرانی اکرام ٹاون، منہاج ٹاون وگردونواح علاقہ تھانہ کینٹ میں سرچ آپریشن کیا گیا
سرگودہا: دوران سرچ آپریشن 30مکانات کی تلاشی لی گئی جبکہ40سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق بذریعہ بائیو میٹرک کی گئی ۔
سرگودھا: سرچ آپریشن کے دوران دو مشکوک افراد کو حراست میں لیکر تھانہ منتقل کر دیا گیا ہے ۔
سرگودھا: سر چ آپریشن میں ایس ایچ اوتھانہ کینٹ انسپکٹر فضل قادر ، سیکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ ،سول ڈیفنس اورحساس اداروں نے حصہ لیا ۔ (ترجمان سرگودہا پولیس)
 

Sunday, March 8, 2020