ڈی پی او سرگودھا نے چھ تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا

سرگودھا: ڈی پی او عمارہ اطہر نے چھ تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا 
سب انسپکٹر رانامحمد امین ایس ایچ او تھانہ پھلروان تعینات
 سب انسپکٹر فاروق حسنات ایس ایچ او تھانہ اربن ایریا تعینات
 سب انسپکٹر ذیشان اقبال ایس ایچ او تھانہ ساہیوال تعینات
 سب انسپکٹر طارق عرفان ایس ایچ او تھانہ سٹیلائٹ ٹاون تعینات
 سب انسپکٹر ناصر عباس شاہ ایس ایچ او تھانہ میلہ تعینات
 سب انسپکٹر زید عبداللہ انچارج چوکی 32جنوبی تعینات 
 سب انسپکٹر شاہد اقبال کو ایس ایچ او ساہیوال سے پولیس لائن
سرگودھا: ڈی پی او نے تمام افسران کو فوری چارج سنبھال کر کام کرنے کی ہدایت دی ۔ (ترجمان سرگودھا پولیس)

Saturday, March 21, 2020