ڈی پی او سرگودھا کا تھانہ ساجد کی حدود میں مرکزی جلوس کا دورہ

سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار کا تھانہ ساجد کی حدود میں برآمد ہونے والے مرکزی جلوس کا دورہ۔
انہوں نے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
انہوں نے کہا کہ جلوس کے آغاز سے قبل سپیشل برانچ سے سویپنگ کرائی جائے
ڈیوٹی پر مامور جوانوں کی ویلفیر کا خصوصی خیال رکھا جائے
جلوس کے اختتام تک نفری موجود رہے گی
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Wednesday, August 26, 2020