ڈی پی او سرگودھا نے تین تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیے

سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار نے تین تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیے۔
- انسپکٹر نواز ظفر لالی ایس ایچ او تھانہ بھاگٹانوالہ سے ایس ایچ او تھانہ ترکھان والا
- سب انسپکٹر محمد عظمت جوئیہ کو ایس ایچ او تھانہ ترکھان والا سے ایس ایچ او تھانہ بھاگٹانوالہ
- سب انسپکٹر حسنین علی طارق کو ایس ایچ او تھانہ مڈھ رانجھا جبکہ 
- سب انسپکٹر ذیشان اسد کو ایس ایچ او تھانہ مڈھ رانجھا سے پولیس لائینز تبدیل کر دیا ہے ۔
تمام افسران کو فوری اپنی نئی جائے تعیناتی پر رپورٹ کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔ 
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Wednesday, September 2, 2020