ڈی پی او سرگودھا کی ہدایت پر آٹھ محرم الحرام کا سیکیورٹی پلان جاری

سرگودہا: ڈی پی او فیصل گلزار کی  ہدایت پر آٹھ  محرم الحرام کا سیکیورٹی پلان جاری 
آٹھ محرم الحرام کو ضلع بھر میں کل 80 جلوس برآمد ہوں گے جن میں کیٹگری اے10، کیٹگری بی13جبکہ کیٹگری سی57جلوس شامل ہیں 
بلاک20سے برآمد ہونے والے مرکزی جلوس کےلئے سپیشل سیکیورٹی پلان جاری کیا گیا ہے ۔
ضلع بھر میں آٹھ  محرم الحرام کو 247مجالس منعقد کی جارہی ہیں ۔ 
کیٹگری اے18، کیٹگری بی10جبکہ کیٹگری سی کی 219مجالس منعقد ہونگی ۔ 
تمام جلوس ومجالس پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں ۔  
سرگودھا پولیس کی طرف سے کل بائیس سو جوان مامور کیے گئے ہیں۔
(ترجمان سرگودہا پولیس)

Thursday, August 27, 2020