ڈی پی او سرگودھا کا انڈسٹریل زون بھلوال کا دورہ

سرگودھا: ڈی پی او فیصل گلزار کا انڈسٹریلایریا بھلوال کا دورہ
سرگودھا: ڈی پی او سرگودھا فیصل گلزار نے انڈسٹریل ایریا بھلوال کا دورہ کیا۔ انہوں نے سکیورٹی کے لیے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے رہائش پزیر چائینیز سے ملاقات کی اور انکو فل پروف سکیورٹی کی یقین دہانی کرائی۔اس موقع پر ڈیوٹی پر تعینات جوانوں سے بات چیت کرتے ہوئے انکے بلند حوصلے کی تعریف کی اور ڈیوٹی الرٹ ہو کر انجام دینے کی ہدایت کی۔
( ترجمان سرگودھا پولیس) 
Thursday, August 27, 2020