ڈی پی او سرگودھا کا تھانہ میانی کا اچانک دورہ

سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار  کا تھانہ میانی کا اچانک دورہ۔
انہوں نے تھانے کے ریکارڈ کا ملا حظہ کیا اور ایس ایچ او  ، محرر اور دیگر تعینات  عملے کو مناسب ہدایات دیں  اس موقع پر انہوں نے خودکشی کرنے والے تصور کے لواحقین سے خصوصی ملاقات کی اور انہیں ہر طرح سے انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی انہوں نے اے ایس پی بھلوال ماہم خان کو واقعے کی کی مکمل انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔ 
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Saturday, May 30, 2020