چرچز کی سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات

سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار کی ہدایت پر چرچز  کی سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات
200 سے زائد پولیس اہلکار ڈیوٹی پر تعینات 
30 سے زائد خواتین پولیس اہلکار بھی سیکیورٹی پر مامور 
حساس مقامات پر پولیس گشت کو بڑھا دیا گیا ہے 
سی سی ٹی وی کیمرا، واک تھرو گیٹس اور میٹل ڈیٹیکٹر کے ذریعے سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے
کرونا کے پیشِ نظر احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کروایا جا رہا ہے
تمام ڈی ایس پی اپنے علاقہ میں سیکورٹی انتظامات کی نگرانی کریں گے
شہریوں کے تعاون سے جرائم کے ساتھ ساتھ کروناوائرس پر بھی قابو پایا جاسکتا ہے۔ 
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Sunday, June 28, 2020