پولیو ٹیم سے بد تمیزی کرنے والا ملزم گرفتار

سرگودھا
پولیو ٹیم سے بدتمیزی کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم اختر نے نے پولیو پلانے والی ٹیم سے بدتمیزی کی اور ان کا سامان چھین کر پھینک دیا تھا جس پر ملزم کے خلاف فورا FIR درج کر لی گئی تھی
ملزم محمد اختر کو 36 گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیاگیا ہے
پولیو کے قطرے پلانے والی ہر ٹیم کو سکیورٹی فراہم کی جارہی ہے. ڈسٹرکٹ پولیس افسر سرگودھا۔

Thursday, December 19, 2019