پوری قوم کو یومِ آزادی مبارک

سرگودھا: پوری قوم کو یومِ آزادی مبارک ( ڈی پی او فیصل گلزار )
آزادی ایک عظیم نعمت ہے
پاکستان بڑی قربانیاں دے کر حاصل ہوا ہے
 پاکستان ایک عظیم مقصد کے لیے حاصل کیا گیا
ھم سب نے اس مقصد کے حصول کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہے
آج قیام امن اور خوشحالی  کے عہد کی تجدید کا دن ہے
 سرگودھا پولیس قیام امن اور بھائی چارے کو فروغ دینے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Friday, August 14, 2020