پروفیشنل پولیسنگ کے تحت پبلک سروس ڈلیوری کے معیار کو بہتربنانے کے لیے آر پی او سرگودھا فیصل رانا کے تھانہ جات کے اچانک دورے۔