ٹک ٹاک پر وائرل ہونے والی ویڈیوز پر ڈی پی او سرگودھا کا نوٹس

سرگودھا ٹک ٹاک پر وائرل ہونے والی ویڈیوز پر  ڈی پی او فیصل گلزار کا نوٹس
کنسٹیبل صفدر کو اس کے عہدے سے ہٹا کر پولیس لائینز رپورٹ کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔
کنسٹیبل طاہر اس وقت پنجاب کنسٹیبلری فاروق آباد تعینات ہے۔
پولیس ایک ڈسپلن فورس ہے خلاف قاعدہ کوئی چیز برداشت نہیں کی جائے گی۔ 
ویڈیو کی انکوائری کے لئے اے ایس پی سٹی کو مامور کیا گیاہے انکوائری رپورٹ کی روشنی میں  محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Thursday, July 23, 2020