لکسیاں پولیس سرگودھا کی منشیات فروشی اور نا جائز اسلحہ کے خلاف کارروائی

سرگودھا: تھانہ لکسیاں پولیس کی منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی۔ 6 کس ملزمان سے 3 کلو گرام سے زائد چرس اور جائز اسلحہ برامد۔ الگ الگ مقدمات درج۔ (ترجمان سرگودھا پولیس)

Saturday, December 28, 2019