سماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن

سرگودہا: ڈی پی اوفیصل گلزار  کی  ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن 
ایس ڈی پی اوصدر سرکل ڈی ایس پی اختر علی وینس کی زیر نگرانی میانوالی روڈ ڈیرہ جات  وگردونواح علاقہ تھانہ جھال چکیاں میں سرچ آپریشن کیا گیا
 دوران سرچ آپریشن بھاری تعداد میں ناجائزاسلحہ برآمد 
چھ مشکوک افراد کو حراست میں لیکر مزید کاروائی کےلئے تھانہ منتقل 
دوران سرچ آپریشن 10مکانات ، ڈیرہ جات کی تلاشی لی گئی جبکہ20سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی ۔
سر چ آپریشن میں ایس ایچ اوتھانہ جھال چکیاں انسپکٹر عبدالمجید  ، سیکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ ،سول ڈیفنس اورحساس اداروں نے حصہ لیا ۔
(ترجمان سرگودہا پولیس)

Thursday, September 17, 2020