سرگودھا مسیحی عبادت گاہوں پر سخت سکیورٹی انتظامات

سرگودھا : مسیحی عبادت گاہوں پر سکیورٹی کے سخت انتظامات
 تمام چرچز پر پولیس کے جوان تعینات

پولیس عبادات کو پر امن بنانے میں تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے
 سی سی ٹی وی کیمرے، واک تھرو گیٹس اور میٹل ڈیٹیکٹرز کے استعمال سے سیکیورٹی کو یقینی بنایا جا رہا ہے
 ڈی پی او عمارہ اطہر کی خصوصی ہدایت پر چیکنگ ٹیمیں بھی تشکیل دی گئی ہیں(ترجمان سرگودھا پولیس)

Sunday, January 12, 2020