سرگودھا سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری

سرگودھا سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری
 ڈی پی او عمارہ اطہر کی ہدایت پر تھانہ سٹیلائٹ ٹاؤن کے علاقہ نیشنل ٹاؤن و گردونواح میں سرچ آپریشن کیا گیا
 سرچ آپریشن میں ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاون ،سی ٹی ڈی سپیشل برانچ اور دیگر حساس اداروں نے حصہ لیا
سرچ آپریشن میں میں 20 سے زائد گھروں کی تلاشی جبکہ 30 سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی(ترجمان سرگودھا پولیس)

Thursday, January 9, 2020