سرگودھا تھانہ ساہیوال 12 سالہ بچے کے ساتھ بد فعلی کرنے والا فوری گرفتار

سرگودھا:تھانہ ساہیوال پولیس کی کاروائی،12سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والا فوری گرفتار
سرگودھا: تھانہ ساہیوال پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے12سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والا ملزم چوبیس گھنٹوں کے اندر گرفتارکرلیا۔ملزم عامر گلزار نے اپنے ہمسائے کے 12سالہ بچے (الف) کواپنے گھر میں لے جاکر زیادتی کی اور بچے کے شور کرنے پر فرار ہو گیا جس پر ایس ایچ او تھانہ ساہیوال انسپکٹر عبدالمجید نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو چوبیس گھنٹوں کے اندر گرفتارکرلیا ہے۔(ترجمان سرگودہا پولیس)

Monday, December 30, 2019