سرگودھا تھانہ جھال چکیاں سنگین مقدمات میں مطلوب ٹاپ ٹین فہرست میں شامل اشتہاری گرفتار

سرگودھا:اشتہاری مجرمان کے خلاف پولیس بھر پور قانونی کاروائی کر رہی ہے۔ڈی پی او عمارہ اطہر

تھانہ جھال چکیاں پولیس کی کاروائی ، سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

اشتہاری ملزم زاہد علی عرف زاہدو ولد محمد ریاض قوم بلوچ سکنہ چک 63 شمالی سرگودھا ٹاپ ٹین بدمعاشان فہرست میں شامل ہے

ملزم زاہد عرف زاہدو پولیس کو قتل، ڈکیتی، چوری، ناجائز اسلحہ سمیت 10 سنگین  مقدمات میں مطلوب تھا

ملزم زاہد علی عرف زاہدو علاقہ میں خوف کی علامت بنا ہوا تھا ۔

ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔(ترجمان سرگودھا پولیس)
 

Tuesday, January 28, 2020