سرگودھا پولیس کی جانب سے عیدالا ضحی کے موقعہ پر سیکورٹی انتظامات

سرگودھا پولیس کی جانب سے عیدالا ضحی کے موقعہ پر سیکورٹی انتظامات، 
 سیکورٹی پلان کے مطابق نماز عید الاضحی شہر داخلی اور خارجی راستوں پر خصوصی ناکے لگے گئے ہیں (ڈی پی او)
عید الاضحی کے موقع پر501 مساجد, امام بارگاہوں، 33 کھلے مقامات سمیت دیگر مقامات پر نماز کی ادائیگی کیلئے سرگودھا پولیس کے 950 سے زائد افسران ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں،  (ڈی پی او)
کیگڑی اے 73 اور 448 مقامات کو کیگڑی بی میں رکھا گیا ہے  (ڈی پی او)
عید گاہوں اور کھلے مقامات سمیت امام بارگاہوں کی نگرانی کیلئے سی سی ٹی وی کیمروں نگرانی کی جا رہی ہے  (ڈی پی او)
7 ایس ڈی پی او ، 27ایس ایچ اوز ، 142 سب انسپکٹرز  ، 210 اے ایس آئی کے علاوہ 775 سے زائد کانسٹیبل  ڈیوٹی پر مامور کیے گئے ہیں
پارکس اور قبرستانوں پر بھی علیحدہ سیکورٹی اہلکار فرائض سرانجام دینگے،  (ڈی پی او)
عیدالاضحی پر  ایلیٹ فورس ، لیڈیز پولیس اور محافظ سکواڈ بھی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں  (ڈی پی او)
 نماز عید اور عید کے دنوں میں کورونا سے بچاؤ کیلئے جاری کردہ SOP'sاور سوشل ڈسٹسنگ پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جا رہا ہے  (ڈی پی او)
سرگودھا پولیس کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر کردار ادا کرنے کے ساتھ عوام کی حفاظت کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے،
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Saturday, August 1, 2020