سرگودھا:سال2018میں تھانہ کوٹ مومن کے علاقہ روانہ میں ہونے والے قتل کے مقدمہ کا فیصلہ، ملزم فخر عباس کو سزائے موت