سرگودھا:ڈی پی او ڈاکٹر رضوان احمد خان کی ہدایت پر سنڈے کے دن مسیحی عبادت گاہوں کی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ۔