سرگودھا کے شہریوں کا بہت شکریہ

سرگودھا کے  شہریوں کا بہت شکریہ. جنہوں نے ہماری کال پر تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لئے دل کھول کر خون کے  عطیات دیے ۔ مزید ابھی خون کی ضرورت نہ ہے جس وجہ سے کل ہونے والا بلڈ ڈونیشن کیمپ کچھ عرصے کے لئے موخر کیا جاتا ہے ۔ ضرورت پڑنے پر دوبارہ آپ سے رابطہ کیا جائے گا ۔ 
پولیس کے جوانوں اور شہریوں کے اس لازوال جذبے کو سرگودھا پولیس کا سلام ۔ فیصل گلزار ڈسٹرکٹ پولیس افسر سرگودھا.

Tuesday, April 21, 2020