سرگودھا پولیس کی طرف سے سپیشل سکول کے سالانہ سپورٹس فیسٹیول میں شمولیت

سرگودہا:ڈی پی او عمارہ اطہر کی طرف سے سپیشل سکول کے بچوں کو ان کے سالانہ سپورٹس فیسٹول میں کھانے پینے کی اشیا تقسیم کی گئیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بچے پھول کی مانند ہوتے ہیں سپیشل بچوں کے اس ایونٹ کو یادگار بنانے کیلئے سرگودھا پولیس پیش پیش ہے۔ اس اقدام پرسکول انتظامیہ نے ڈی پی او سرگودھا کا شکریہ ادا کیا۔(ترجمان سرگودھا پولیس)

Saturday, February 1, 2020