سرگودھا سرچ آپریشن

سرگودھا سرچ آپریشن
ڈی پی او فیصل گلزار کی ہدایت پر سرچ آپریشن کیا گیا
تھانہ کوٹ مومن کے علاقہ میں موٹر وے انٹر چینج کے گردونواح میں کیا گیا
پولیس کے علاوہ دیگر حساس اداروں نے بھی حصہ لیا۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Saturday, September 12, 2020