سالانہ پنجاب پولیس انٹرریجن ہاکی ٹورنامنٹ2022 کافائنل میچ سرگودھا ریجن پولیس نے لاہور ریجن پولیس کی ٹیم کو شکست دیکر جیت لیا۔