ریجنل پولیس آفیسر سرگودھا ریجن محمد فیصل رانا نے انوسٹی گیشن اینڈ مانیٹرنگ سیل سرگودھا کا افتتاح کردیا۔