دس کروڑ روپے کے لیے اغواء ہونے والے کمسن بچے کی بازیابی پر آر پی اوسرگودھا ریجن محمد فیصل رانا نے پولیس ٹیم میں انعامات تقسیم کیے۔