تھانہ شاہ پور صدر کے علاقہ جلال پور جدید میں مجلس کے مقام کا اچانک دورہ

سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار نے تھانہ شاہ پور صدر کے علاقہ جلال پور جدید میں ہونے والی مجلس کے مقام کا اچانک دورہ کیا۔
انہوں نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ ایس ایچ او تھانہ شاہ پور صدر علی نواز شاہ نے بریفنگ دی ۔ اس موقع پر انہوں اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران و جوانوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی۔
( ترجمان سرگودھا پولیس)

Friday, August 21, 2020